100% Donation Policy

aishasaleemwelfaretrust@gmail.com

07470 520952

Today, a medical camp was held at Aisha Saleem Welfare Trust in Bindi for children registered with the trust, including children who are deaf or mute and those with physical and mental disabilities. A team of four doctors consisting of 2 audiologist consultants, an ENT specialist, and a physiotherapist conducted comprehensive check ups for 60 children. Insha Allah , the treatment phase for these children will begin soon.

JazakAllah to all the doctors and volunteers who participated today, this would not have been possible without you.

Muhammad Nadeem
Founder of Aisha Saleem Welfare Trust Bindi Tehsil Samahni Azad Kashmir

آج عائشہ سلیم ویلفیئر ٹرسٹ بنڈی میں میڈیکل کیمپ منعقد ہوا جس میں عائشہ سلیم ویلفیئر میں رجسٹرڈ بچوں جن میں سننے بولنے سے محروم بچے، ذہنی اور جسمانی طور پر کمزور بچے شامل تھے۔ چار ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم جن میں دوآڑڈیالوجسٹ کنسلٹنٹ، ای این ٹی اسپیشلسٹ اور فریوتراپسٹ شامل تھے۔ 58 بچوں کا مکمل چیک اپ کیا گیا اور اب انشاءاللہ ان بچوں کی ٹریٹمنٹ کا مرحلہ شروع کیا جائے گا۔
میں اور ویلفیئر کی پوری ٹیم تمام ساتھیوں جنہوں نے آج کے اس کیمپ میں وقت نکال کر ساتھ دیا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ محترم جناب حاجی محمد یعقوب صاحب ، جناب حاجی وحید اقبال صاحب، جناب ساجد کاشر صاحب، جناب وجاہت خنیف صاحب بیورو چیف کشمیر آن لائن نیوز، بلاول عنصر صاحب چیف ایگزیکٹو ڈی کے نیوز، چوہدری مسعود شاکر صاحب ممبر لوکل کونسلر، جناب طاہر طیب صاحب، سینٹر سائنس مدرس اور باقی تمام ساتھی اور اہلیان بنڈی۔ سبکے تعاون اور محبتوں کا بہت بہت شکریہ۔

Some Clicks on Medical Camping

GALLERY

CONTACT

222 Toller Lane, Bradford BD9 5BU

07470 520952